ٹیکنالوجی کیا پاکستان فائیو جی سروس کے لیے تیار ہے؟ تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی اور ٹیلی کام سیکٹر میں فائیو جی سروس کے آغاز کے لیے سپیکٹرم لائسنس کی نیلامی فروری کے آخر میں ہونے جا رہی ہے۔