آج ہمیں طبی معلومات تک زیادہ رسائی ہے لیکن سوشل میڈیا کے اے آئی ماڈل اور انفلوئنسر ہماری صحت کو نقصان، اور ڈاکٹروں کے کام کو مزید مشکل بنا رہے ہیں۔
یوکرین سے تعلق رکھنے والے سٹوزہک نے تین روز قبل انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے 11 لاکھ فالووز کو کرونا میں مبتلا ہونے کے بعد اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔