فٹ بال انگلش پریمیئر لیگ کے دو فٹ بالر ریپ کے الزام میں گرفتار دونوں کھلاڑی جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا تعلق ایک ہی کلب سے ہے، اب پولیس ضمانت پر رہا ہو چکے ہیں۔
یورپ سپین: فٹبالرز کے گھروں میں چوری کرنے والا مبینہ گروہ گرفتار سپین کی پولیس نے لا لیگا کے صف اول کے فٹبالرز کے گھروں میں چوری کرنے والا مبینہ گروہ گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔