فٹ بال انگلینڈ: ٹرانس جینڈر یکم جون سے خواتین فٹ بال کھیلنے سے قاصر سکاٹش فٹ بال ایسوسی ایشن نے بھی جمعرات کو کہا کہ وہ اپنے 26-2025 سیزن کے آغاز سے اس جیسی ہی پابندی عائد کرے گی۔
افریقہ گنی: فٹ بال میچ میں گول پر جھگڑا، بھگدڑ میں 56 اموات عینی شاہد کے مطابق تشدد کا آغاز ریفری کے فیصلے پر برہمی سے ہوا جس کے بعد شائقین نے میدان میں دھاوا بول دیا۔