کیمپس تربت: فیس میں اضافے پر نظرثانی کے بعد طلبہ کا دھرنا ختم دھرنے میں شریک طالب علم رہنما کرم خان بلوچ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’فیسوں میں اضافہ سو سے دوسو فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جو یہاں کے غریب طلبہ کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے۔‘