نقطۂ نظر پی ٹی آئی مائنس کانفرنس اور شیر، گیدڑ اور لومڑی کی کہانی کانفرنس میں ایک چیز جس کا ذکر کسی نے بھولے سے بھی ذکر نہیں کیا وہ کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کا معاملہ تھا۔