پاکستان لگتا ہے دھرنا کمیشن کا واحد کام جنرل فیض کو بری کرنا تھا: فائز عیسیٰ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس میں کمیشن کی رپورٹ پر ریمارکس دیے کہ ’لگتا ہے کہ دھرنا کمیشن کا واحد کام جنرل فیض حمید کو الزامات سے بری کرنا تھا۔