سیاست عمران خان کے بیٹوں کو والد کی صحت پر تشویش عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ اگر ان کے والد اپنی حالت کا موازنہ مرسی سے کر رہے ہیں تو صورت حال کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔