اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ میر رضا علی کو اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔
اسلام آباد نے ایران میں اپنے نو شہریوں کے قتل کو ’ہولناک اور گھناؤنا واقعہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’اس طرح کے بزدلانہ حملے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف لڑائی کے عزم سے نہیں روک سکتے۔‘