پاکستان پی آئی اے، کام ایئر معاہدہ، کابل سے مشرق وسطیٰ کا سفر آسان کابل سے اسلام آباد کے راستے دمام کا روٹ فعال، مسافروں کو ایک ہی ریزرویشن، سامان کی دوبارہ چیک اِن اور امیگریشن سے استثنیٰ کی سہولت