پاکستان امریکی قرارداد پاکستانی مینڈیٹ کی توہین: علامہ طاہر اشرفی پاکستان علما کونسل کے چیئرمین نے پاکستان کے اندر آپریشن عزم استحکام اور قومی ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد پر زور دیا ہے۔