میری کہانی عمران خان کی ’پہلی‘ گرفتاری کن حالات میں ہوئی تھی؟ یہ 14 نومبر، 2007 کا واقعہ ہے جب عمران خان فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کی جانب سے ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد طلبہ احتجاج میں شرکت کے لیے پنجاب یونیورسٹی پہنچے تھے۔