تاریخ بلوچستان کا ہزاروں سال قدیم پنوں قلعہ عدم توجہ کا شکار سسی پنوں کی مشہور لوک داستان میں بھی اس قلعے کا ذکر ملتا ہے، مگر اب یہ مٹی کا ڈھیر بنتا جا رہا ہے۔ پوٹھوہار پر گکھڑوں کے ساڑھے سات سو سالہ اقتدار کا عینی شاہد قلعہ سندھ کے تالپور حکمرانوں کا تعمیر کردہ کوٹ ڈیجی قلعہ کس حال میں ہے؟ زیارت کے سیب نہ کھائے تو کیا کھایا!