کیمپس قائداعظم یونیورسٹی میں ’ہوجمالو‘ کی دھنوں پر رقص کی روایت اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے طالب علم ہر جمعے کو سندھی لوگ گیت ’ہو جمالو‘ پر رقص کرتے ہیں۔