فن بڑے ناموں سے ’خالی‘ لکس سٹائل ایوارڈز اکیسویں لکس سٹائل ایوارڈز میں فلم ’کھیل کھیل میں‘نے میلہ لوٹ لیا جبکہ ڈراموں میں ’رقیب سے‘ اور ’پری زاد‘ تین، تین ایوارڈز کے ساتھ برابر رہے۔
فن لکس سٹائل ایوارڈز کا بائیکاٹ کیوں؟ علی ظفر پرجنسی ہراسانی کے الزامات کی وجہ سے اس سال لکس سٹائل ایوارڈز متنازع ہو چکے ہیں۔