خواتین ماؤں کا عالمی دن: چھ بچوں کو کاروبار کرانے والی ماں کی کہانی روبینہ اس وقت اپنا بیوٹی پارلر چلا رہی ہیں اور انہوں نے شوہر کی وفات کے بعد اپنے چھ بچوں کو مختلف کاروبار شروع کروا دیے ہیں اور انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کیا ہے۔