زاویہ یاسر پیرزادہ مرزا غالب بنام پرویز مشرف یہ خط ازروئے احتیاط بیرنگ بھیج رہا ہوں، جواب ضرور دینا، یہاں بیٹھے بیٹھے جی اکتا گیا ہے، تمہارے خط سے کچھ بہل جائے گا، اور اگر خود چلے آؤ تو کیا ہی کہنے۔
بلاگ پاکستانی سیاست اور عوامی محاذ جب یہ واضح ہو کہ نظام کے دوسرے حصہ دار کسی قسم کی تبدیلی میں دلچسپی نہیں رکھتے بلکہ اقتدار کی کشمکش میں مبتلا ہیں تو کچھ نہیں ہوسکتا ہے۔