میری کہانی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے ’سندھ کے پہلے کوہ پیما‘ کے ساتھ کیا بیتی؟ کوہ پیما اسد علی میمن کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنا آسان نہیں، اس میں جسمانی کے ساتھ ساتھ دماغی صحت پر بھی قابو پانا ضروری ہے۔