امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو خطرے میں ڈالنے کی ایرانی صلاحیت کو مزید کم کرنا اور پاسداران انقلاب کی کو سزا دینا ہے جنہوں نے گذشتہ رات اردن میں امریکی اہلکاروں پر حملے کیے۔
والد کی موت کے بعد مجتبیٰ خامنہ ای کے کندھوں پر ایران کی بقا کی بھاری ذمہ داری آ گئی ہے۔ کیا وہ جنگ کے دوران عوامی اعتماد حاصل کر پائیں گے؟