سلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ’مرکزی کرداروں کی شناخت اور ان کے کردار کا تعین کیا جا رہا ہے، مزید تحقیقات کے بعد ہی اس پورے معاملے کی اصل صورت حال واضح ہو گی۔‘
برطانیہ میں حکام ’چکن شاپ گرومنگ‘ میں ملوث گینگز کی تحقیقات کر رہے ہیں جو بچوں کو کھانے کا لالچ دے کر جرائم کے طرف مائل کر رہے ہیں۔