صحت ہلکی پھلکی گپ شپ انسانی صحت کے لیے فائدہ مند: تحقیق اکتا دینے گفتگو سے گریز کر کے ہو سکتا ہے ہم یہ بھول جائیں کہ تقریباً کسی بھی موضوع پر بات چیت ہمیں محظوظ کر سکتی ہے اور ہماری معلومات میں اضافہ کر سکتی ہے۔