کیمپس سوات کے تین ریسرچ سائنس دان دنیا کے بہترین محققین میں بہترین محققین کی صف میں شامل دو بھائیوں ڈاکٹر عباس خان اور ڈاکٹر ذیشان خان نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے گھر اور تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لیے لوگوں کے کپڑے سلائی کرنے کے ساتھ ساتھ ایک فیکٹری میں بھی کام کیا۔