میگزین تیانانمن سکوائر کے 35 سال: مزاحمت کا استعارہ ’ٹینک مین‘ کہاں گیا؟ فوجی طاقت کا سامنا کرنے والے اس شخص کے بارے میں چینی میڈیا میں بات تک نہیں کی جا سکتی اس طرح 35 سال بعد بھی وہ بہادر شخص ایک معمہ ہی بن کر رہ گیا ہے۔
زاویہ عفت حسن رضوی کامریڈ خدا حافظ میری نظریں اس شعلہ بیاں، پرجوش مقرر، جبر کے اس نظام سے باغی، ظالم کے خلاف بے خوف کامریڈ کو ڈھونڈ رہی تھیں جسے اب تک انقلابی سیاسی رہنما بن جانا تھا۔ لیکن سامنے جو بیٹھا تھا اسے کے پاس اپنے تعمیراتی منصوبے گنوانے کے سوا کوئی بات نہ تھی۔