آرٹ مزدوری سے عالمی شہرت یافتہ سینڈ آرٹسٹ بننے تک کا سفر ریت کے ذریعہ مجسمہ بنانے کے فن میں کمال مہارت کی بنیاد پر انڈیا میں سدرشن پٹنایک کو چوتھا اہم شہری اعزاز پدم شری سے نوازا گیا ہے۔