دنیا ’مسجد کو دھماکے سے اڑانے‘ کی دھمکی پر برطانوی خاتون کو جیل چیشائر کی رہائشی 53 سالہ جولی سوینی کو ساؤتھ پورٹ میں ہونے والے حالیہ پرتشدد واقعات کے دوران ایک ’مسجد دھماکے سے اڑانے‘ کا آن لائن پیغام پوسٹ کرنے پر 15 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔