ٹرینڈنگ عطیہ کردہ جوتوں کی فروخت، ریڈ کراس پر شدید تنقید جرمن سوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنے پرانے جوتے ریڈ کراس کو عطیہ کیے لیکن ساتھ ہی ایئر ٹیگ کی مدد سے دیکھتے رہے کہ جوتے بالآخر کہاں پہنچے۔