پاکستان پنجاب حکومت جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنائے گی پنجاب حکومت کے مطابق ’اجلاس میں جناح ہاؤس، عسکری و سول تنصیبات میں تھوڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔