مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کے بعد پیر کو اعلان کیا گیا کہ باہمی مفاہمت کے بغیر کوئی نئی نہر تعمیر نہیں کی جائے گی۔
مشترکہ مفادات کونسل
پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا: ’2017 کی مردم شماری کے نتائج کو منظور کرلیا گیا ہے، تاہم اسے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔‘