ملٹی میڈیا کشمیر کی کھمبیاں جو فی کلو ’30 ہزار انڈین روپے‘ تک ملتی ہیں تجربہ کار جمع کرنے والوں کے لیے مورچیلا نامی ان کھمبیوں کی شناخت مشکل نہیں ہے، تاہم نئے جمع کرنے والوں کے لیے یہ مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ مورچیلا سے مشابہت رکھنے والی مختلف انواع بھی جنگل میں پائی جاتی ہیں جو انتہائی زہریلی ہو سکتی ہیں۔