اسلام آباد میں گذشتہ دو ماہ سے جاری اس دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ ’اس تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے 27 جنوری کو کوئٹہ میں ایک جلسے کا انعقاد کریں گے۔‘
مظاہرہ
جان سے جانے والے ایف سی کے اہلکاروں کے اہل خانہ نے پیر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں مظاہرہ کیا جس میں ان کے بچوں اور مرد و خواتین رشتہ داروں نے شرکت کی۔