پاکستان ثنا یوسف قتل کیس: ’ملزم کا موبائل فون برآمد نہ ہو سکا‘ پراسیکیوٹر محمد نوید نے جمعے کو اسلام آباد کی مقامی عدالت کو بتایا کہ ملزم عمر حیات سے فارچونر گاڑی برآمد کی گئی ہے، تاہم اس سے تاحال موبائل برآمد نہیں کیا جا سکا۔