ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی انتظامیہ کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں وہ طنزیہ انداز میں ’معافی‘ مانگتے نظر آئے۔
ملتان سلطانز
پی ایس ایل نو کی ٹیم میں ملتان سلطانز کے پانچ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے تین، پشاور زلمی کے دو اور کراچی کنگز کا ایک کھلاڑی شامل کیا گیا ہے۔