دنیا ایران ہائی الرٹ پر، کسی بھی حملے کا جواب دیا جائے گا: آرمی چیف ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا کہ دشمن کی غلطی خطے اور صہیونی ریاست کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔