ایشیا ایران: سابق صدر رفسنجانی کی بیٹی کو پانچ سال قید کی سزا فائزہ ہاشمی کے وکیل وکیل دفاع نیدا شمس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا: ’محترمہ فائزہ ہاشمی کی گرفتاری کے بعد، انہیں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی لیکن یہ سزا حتمی نہیں ہے۔‘