ایک سال کے دوران اپنے دوسرے مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سینیٹ میں ہونے والے ٹرائل میں سزا سے بال بال بچ گئے۔
مواخذہ
امریکی ایوان نمائندگان صدر کے خلاف دوسری بار مواخذے کی کارروائی کرنے کے لیے تیاری کر رہا ہے اور اس سلسلے میں نائب صدر پر بھی زور ڈالے گا۔