زاویہ آمنہ مفتی اپنی لڑائی میں عورت کی آڑ مت لیں ہمیں اب اتنا باشعور ہو جانا چاہیے کہ عورتوں کی طرف انگلی اٹھانے اور سیاست کی دکان چلانے کے لیے غیرت کے جھوٹے نعرے لگانے سے پہلے کم سے کم ایک بار سوچ لیں۔