پاکستان حادثے میں والدہ کی موت کے بعد چاند نواب کی حکومت سے اپیل کراچی کے صحافی چاند نواب نے حکومت سندھ اور سکیورٹی اداروں سے کراچی میں موٹرسائیکل کی ون ویلنگ کرنے اور تیز رفتار موٹرسائیکل چلانے والے نوجوانوں کے خلاف کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔