واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم نے سکوٹی پر سوار لڑکی کا راستہ روکا، اسے موٹرسائیکل سے گرایا، تھپڑ مارے اور بال نوچے۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والے ملزم کو منگل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔