ایلون مسک نے ایکس پوسٹ میں انڈین کاروباری شخصیت کو ’وزیراعظم‘ کہہ مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’معذرت قبول کریں کہ مجھے احساس نہیں ہوا کہ انڈیا میں اصل باس آپ ہیں۔‘
معروف پاپ سٹار جسٹن بیبر، جو اِن دنوں انڈیا میں موجود ہیں، نے جمعے کی شب ایشیا کے امیر ترین فرد مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی سے قبل کی تقریب میں پرفارم کیا۔