کھیل دنیا کے معمر ترین میراتھن رنر فوجا سنگھ سڑک حادثے میں چل بسے برطانوی میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈین پنجاب میں سڑک عبور کرتے ہوئے ایک کار سے ٹکرا کر جان سے گئے۔