کرکٹ چوتھا ایشز ٹیسٹ: آسٹریلیا 152 رنز پر آؤٹ، انگلینڈ بھی 110 پر ڈھیر میلبورن ٹیسٹ کے پہلے دن ہیں بڑی تعداد میں ووکٹیں گرنے سے اس مقابلے کے بھی پانچ دن تک جاری رہنے کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔