ماحولیات کراچی: سونامی سے بچانے والے مینگرووز کو تعمیرات سے خطرہ ماحولیاتی ماہرین اور ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ غیر آباد بنڈل جزیرے پر رہائشی پراجیکٹ بنانے کے وفاقی حکومت کے منصوبے سے نہ صرف مینگروو درختوں کو نقصان پہنچے گا بلکہ ماہی گیروں کا روزگار بھی ختم ہو جائے گا۔ جزائر پر جدید شہر بننے سے کراچی کا ماحولیاتی دفاع ختم ہو جائے گا؟ ’بلند ترین پینٹنگ‘ تو مکمل لیکن کراچی والوں کی نظر میں ’پکچر ابھی باقی ہے‘ کراچی میں طوطے، چڑیا کی جگہ چیل، کووں نے کیوں لے لی؟