پاکستان اسلام آباد میٹرو سٹیشن: والد کا بیٹی کے قتل کا اعتراف رمنا پولیس کے خیال میں صالح فاطمہ کو کسی دوسری جگہ قتل کر کے اس کی لاش سیکٹر جی الیون کے میٹرو سٹیشن میں ایک واش روم میں چھوڑ دی گئی تھی، جسے اگلی صبح دیکھا گیا۔