کھیل اولمپکس: تیراک کھڑے رہ گئے میڈیا کی کشتی بیچ مقابلے راستہ روک بیٹھی جو تیراک مقابلے میں حصہ لینے کے لیے چھلانگ لگا چکے تھے وہ کشتی کے انجنوں کی حرکت سے گھومنے والے پانی کی زد میں آ گئے جب کہ دوسرے الجھن کا شکار ہو کراپنی جگہ کھڑے رہے۔