سائنس ’ہلاکت خیز‘ دوا اداکار کیانو ریوز کے نام سے منسوب سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ’مالیکیولز کا یہ گروپ اس موثر انداز سے مارتا ہے کہ ہم نے ان کا نام ہالی وڈ اداکار کیانو ریوز کے نام پر رکھ دیا کیونکہ وہ بھی اپنے کرداروں میں انتہائی خطرناک ہیں۔ ‘