امریکہ ٹرمپ کی نئی دھمکی، ٹروتھ سوشل پر میکروں کا نجی پیغام شیئر کردیا ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اگر فرانس نے ان کی مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت اختیار نہ کی تو معاشی دباؤ بڑھایا جائے گا۔