کراچی کی بشریٰ ثمر جو پیشے کے لحاظ سے میک اپ آرٹسٹ ہیں وہ نہ صرف منافع بخش انداز میں اپنا بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں بلکہ بلامعاوضہ مسحق دلہنوں کو تیار کر کے انسانیت کی خدمت بھی کر رہی ہیں۔
میک اپ
انڈپینڈنٹ اردو کے لیے سوہا چوہدری نے اس مرتبہ اپنے وی لاگ میں خواتین کو پانچ منٹ میں میک اپ کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔