امریکہ امریکی نائب صدر پہلی بار اپنے شوہر سے ’بلائنڈ ڈیٹ‘ پر ملی تھیں کمالہ ہیرس نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پہلی بار ملاقات سے پہلے شوہر ایموف کو گوگل پر سرچ کیا تھا۔