ایشیا انڈیا: ’ہندو ہجوم نے تشدد کیا اور گوبر کھلایا‘، پادری کا الزام پادری بپن بہاری نائک کے مطابق ایک حملے نے ان کے خاندان کی زندگی بدل دی اور ان کے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا۔