سٹائل آسکر تقریب: ملالہ کے لباس کے علاوہ کرارے جواب کے چرچے ملالہ کو آسکر کے میزبان جمی کمل کے ایک سوال پر ’بہترین اور پرفیکٹ‘ جواب کے لیے سراہا جا رہا ہے۔